Browsing Tag

President Asif Ali Zardari

صدر زرداری کا لاہور میں تیسرا مصروف دن، سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

لاہور: صدرِ آصف علی زرداری نے لاہور میں قیام کے دوران مسلسل تیسرے روز بھی مصروف سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور بلاول ہاؤس میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران صدر مملکت نے پنجاب میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں…

انڈونیشیا کے صدر دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر پرابووو سوبیانتو وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر کو پاکستان…

کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ…

سہہ ملکی سیریز: پاکستان کی فتح، صدر و وزیراعظم کا کرکٹ ٹیم کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی سری لنکا کے خلاف سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغامات میں کہا کہ پاکستان، سری لنکا اور…

نجی ایئرلائنز کی سرمایہ کاری اور بیڑے کی توسیع فضائی رابطےکو بہتر بنائے گی،صدر زرداری

کاشغر: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نجی ایئرلائنز کی سرمایہ کاری اور بیڑے کی توسیع نہ صرف فضائی کنیکٹیویٹی کو بہتر بنائے گی بلکہ ملکی معیشت کو بھی تقویت دے گی۔ وہ کاشغر میں سیرین ایئر کے مالک اور چیف ایگزیکٹو آفیسر یونچن…