دبئی : سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں فریال تالپور اور بختاور بھٹو بھی موجود تھیں۔بختاور بھٹو ز نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
اُدھر صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری…
اسلام آباد : صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی۔
درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔…
اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
وفاقی کابینہ نے…
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنےکہا ہےکہ افغان عبوری حکومت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث افغانستان میں غیر قانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے حوالے کرے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرکوبی کے لئے…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کی تجویز پر کیا گیا جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق گیس کے 57 فیصد صارفین…
اسلام آباد الیکشن کمیشن بدھ سے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کرے گا اس ضمن میں بینچ تشکیل دے دیئے گئے ۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے، حلقہ بندیوں پر پنجاب میں 672 ، سندھ 228…