راجہ ریاض بالآخر مسلم لیگ ن میں پہنچ گئے
لندن : قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے ہیں۔
راجہ ریاض نے لندن میں قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر ن لیگ شہباز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کی…