Browsing Tag

cricket news today

ایشیا کپ سپر فور ، بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے ہرا دیا

کولمبو : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے ہرا دیا ۔ بھارت کے 356 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 32 اوورز میں صرف 128 رنز بناسکی، پاکستان کےخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔ اس سے قبل پاکستان 2009…

پاک بھارت ادھورا میچ کیا آج بھی مکمل ہو پائے گا

کولمبو : پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا بارش کے باعث معطل ہونے والا میچ آج پھر کھیلا جائے گا۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل بھارت نے 24 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے۔ ویرات کوہلی…

ایشیا کپ ،بارش نے پاک بھارت میچ رکوا دیا

کولمبو : ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش نے پاکستان اور بھارت کا میچ رکوا دیا۔ بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ اب کل ریزرو ڈے…

ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ ، پاکستان پہلے فیلڈنگ کرے گا

کولمبو:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، ٹیم 3 فاسٹ اور 3 سپنرز کے ساتھ گراؤنڈ میں اترے گی فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں…

ایشیا کپ سپر فور ،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا جوڑ پڑے گا

کولمبو : ایشیا کپ سپر فور مر حلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت میں آج بڑا جوڑ پڑے گا ۔ ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے لیکن ہفتے سے کولمبو کے موسم میں بہتری آئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پالی کیلے میں گروپ میں بھی بارش کی…