Browsing Tag

Imran khan

شہباز شریف ایک بار اعتماد کا ووٹ لے چکے دوبارہ کیوں لیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی طرف سے اعتماد کا ووٹ لینے کی خبروں کی تردید کر دی https://twitter.com/Marriyum_A/status/1650507489350221825?t=E4yuBGZv-XSr4Q_mMjNzCw&s=19 ایک ٹویٹ میں…

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کا شیڈول تبدیل

لاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی نے انتخابی مہم کے آغاز کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے اور کل منگل سے انتخابی مہم شروع کی جائے گی پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ روز آج سے انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا، سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اس حوالے سے ایک…

یہ تیار ہوں نہ ہوں ہم تیار ہیں” اسد عمر کا اعلان”

"اسلام آباد : "یہ تیار ہوں نہ ہوں ہم تیار ہیں" پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ٹویٹ کر کے انتخابی مہم شروع کرنے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ کل سے تمام…

سپریم کورٹ بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا صدر نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا قانون اور قواعد وضوابط کی روشنی…

مخالفین کی نیندیں حرام ہیں کہ ہمارا اتحاد برقرار ہے ٹوٹا کیوں نہیں، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے متحد ہو کر نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، ہمارے متحد رہنے سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سول اور فوجی…

انتخابات اس وجہ سے ملتوی نہیں ہونے چاہئیں کہ پیسے نہیں ہیں،صدر علوی

اسلام آباد : صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ، جمہوری ملک میں انتخابات اس وجہ سے ملتوی نہیں ہونے چاہئیں کہ پیسے نہیں ہیں، پاکستان کے دیوالیہ کرنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی۔…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کے لئے درخواست خارج

اسلام آباد : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی۔منگل کو عدالت عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی…

پی ٹی آئی جلسہ، مینار پاکستان جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دئیے گئے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہی ہے، اس سلسلے میں مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے، راوی پل، ریلوے اسٹیشن سے مینار…

توشہ خانہ،نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد : نیب نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج (منگل) طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ کیس میں دونوں کی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیا۔ فارن فنڈنگ کیس…