Browsing Tag

Imran khan

عمران خان القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو حراست میں لے…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان پر 10مئ کو فرد جرم لگے گی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں 10 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے ان کی دونوں درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حکم دیا ہےکہ…

انتخابات کیس، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد: حکومت نے بھی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کےمذاکرات سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت اور پی ٹی آئی کا انتخابات ایک دن کرانے پر اتفاق…

اسلام آباد ہائیکورٹ ، عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت منظور ،2میں توسیع

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور اور 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہو گئ ہے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی،عمران خان زمان پارک سے نکل پڑے

اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے لئے زمان پارک لاہور سے نکل پڑے ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف 9مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہو گی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

مذاکرات کا باب بند ، پی ٹی آئی پھر سپریم کورٹ چلی گئی

اسلام آباد : حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کردی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ناکام

 اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا ،پی ٹی آئی پنجاب میں 14 مئ کو الیکشن کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کی…

پی ٹی آئی ریلی ، الیکشن کمیشن آڑے آ گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی کا نوٹس لیا،عمران خان کو نوٹس بھجوا دیا گیا ذرائع کے مطابق لیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہےاورڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

بغاوت کیس،عمران خان کی ضمانت ہو گئ

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے تھے، عمران…

حکومت اور پی ٹی آئی مزاکرات کی میز پر بیٹھ گئے

اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی آخر کار مزاکرات کی میز پر بیٹھ گئے مذاکرات کا پہلا دور آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،حکومتی وفدمیں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر ریلوے سعدرفیق، یوسف رضاگیلانی، نوید قمر،…