Browsing Tag

latest news pakistan

یوم آزادی، قومی یادگار پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب

اسلام آباد:یوم آزادی پرپرچم کشائی کی مرکزی تقریب قومی یادگار پر منعقد کی گئی ،جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی،وزیراعظم نے پرچم کشائی کی اور قومی یادگار پر پھول چڑھائے .

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،جنرل سید عاصم منیر

کاکول: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے، جس کی آبیاری وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے خون سے…

دس سے کم عمر بچے بھی حج کر سکیں گے

اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے…

اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا بڑا شوق تھا، نواز شریف سے میری شکایتیں لگاتے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہےکہ اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا بڑا شوق تھا نواز شریف سے میری شکایتیں لگاتے رہتے تھے۔ ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں نئی جماعت کی گنجائش موجود ہے کیونکہ…

وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کر کے لے گئے ۔…