اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا بڑا شوق تھا، نواز شریف سے میری شکایتیں لگاتے،مفتاح اسماعیل

0

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہےکہ اسحاق ڈار کو وزیر بننے کا بڑا شوق تھا نواز شریف سے میری شکایتیں لگاتے رہتے تھے۔

ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں نئی جماعت کی گنجائش موجود ہے کیونکہ پہلے سے موجود سیاسی جماعتیں ڈلیور نہیں کرپائیں، پہلے میں نے اور پھر شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔اسحاق ڈار نے میرے خلاف ٹی وی پروگرامز کروائے، بیانات جاری کروائے کیونکہ انہیں وزیر بننے کا جنون تھا وہ نواز شریف کو میری شکایتیں لگاتے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.