رواں سال پاکستان کی جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد رہنے کاامکان
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی نموکی شرح 3 فیصد اورآئندہ سال کے دوران 4فیصد تک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔
یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمگیرنموکے حوالہ سے جاری رپورٹ میں کہی…