Browsing Tag

pakistan army

پاک آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز میں قائداعظم ٹرافی اپنے نام کر لی

کراچی: پاک آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز میں قائداعظم ٹرافی اپنے نام کر لی کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 196 سونے کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔…

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا

راولپنڈی :فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پرسیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے،آفیشل سیکرٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال اور افراد کو مالی نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب سنبھال لیا

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب سنبھال لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں تینوں سروسز کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف آف ڈیفنس…

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن کے دوران تنظیم کے 12 دہشت گردوں کے ہلاک کیے جانے پر وہ سیکیورٹی…

ایک شخص کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے یا فوج کے خلاف اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔…