Browsing Tag

Diplomatic Engagement

وزیراعظم ترکمانستان کے دو روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے ترکمانستان کی 30 سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے موقع پر اشک آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم…

کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ…

وزیراعظم کا منامہ ائر پورٹ پر پر تپاکِ استقبال

منامہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے، جہاں بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم  شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ممتاز سرکاری شخصیات کے ہمراہ ان کا شاندار استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں نائب وزیراعظم…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف مملکتِ بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم 26 سے 27 نومبر تک ہونے والے اس دورے کے دوران بحرینی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار،…