وزیر اعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین نے غیر معمولی ترقی اور اہداف حاصل کئے ہیں۔
منگل کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم…