سعودی عرب میں عید الفطر کل ہوگی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عید الفطر کل بدھ کو ہوگی.
سعودی سپریم کورٹ کی طرف سے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا ہے. دیگر خلیجی ممالک میں بھی عید الفطر بدھ کو ہی ہوگی۔