کرکٹ آسٹریلیا کرکٹ نے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا

0

اسلام آباد:کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں گے جب کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات کو کھیلے جائیں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.