اویس لغاری سے ریلوے کا قلمدان واپس، پاور ڈویژن کی وزارت مل گئی

0

اسلام آباد : وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اویس لغاری سے وزارت ریلوے واپس لے کر انہیں پاور ڈویژن دے دی گئی ہے۔
اویس لغاری کے پاس اس سے پہلے ریلوے کی وزارت تھی، اب مصدق ملک کے پاس صرف پٹرولیم کی وزارت ہوگی،ان کے پاس وزارت توانائی کا اضافی چارج تھا۔
اویس احمد خان لغاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.