نو منتخب صدر آصف زرداری حلف آج اٹھائیں گے
اسلام آباد: نو منتخب صدر آصف علی داری اپنے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے،تقریب حلف برداری آج ہوگی۔
حلف برداری کی تقریب شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیں گےسے حلف لیں گے۔
ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کےلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔