انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف مانگ لیا

0

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور سٹاف مانگ لیا۔
کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف لینے کا استحقاق ہے،انوار الحق کاکڑ کو بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف دینے کے حوالے سے فیصلہ ایک دو دن میں ہو جائے گا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.