چینی صدر شی جن پنگ کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
چینی خبر ایجنسی کے مطابق صدر شی جن پنگ نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔