سنی اتحاد کونسل صدر کے عہدے کے لیے محمود اچکزئی کو لے آئی

0

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے صدر کے عہدے کے لئے امیدوار کا اعلان کر دیا۔
سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدر پاکستان کے لئے امیدوار نامزد کر دیا۔
محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ہونگے۔
بیرسٹر گوہر نے محمود خان اچکزئی کو صدر کے عہدے کے لئے امیدوار نامزد کرنے کی تصدیق کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.