پنجاب کی نو منتخب وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب میں گورنر بلیغ الرحمٰن نے مریم نواز سے وزیرِ اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، حمزہ شہباز اور ان کے خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.