کرنسی مارکیٹ ،ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

0

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ۔

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا، 279 روپے 57 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16 پیسے مہنگا، 282 روپے 32 کا ہو گیا، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 16 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یورو کی قیمت 303 روپے ہو گئی ،برطانوی پاونڈ کی قدر 354 روپے پر پہنچ گئی، اماراتی درہم 76 روپے 89 پیسے کا ہو گیا

سعودی ریال کی قدر 75 روپے 3 پیسے پر پہنچ گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.