عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

0
  1. اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی نے سابقہ ارکان قومی اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سابقہ ارکان اپنے حلقوں میں الیکشن مہم شروع کر دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.