میں چاہتی ہوں خوبصورت شوہر ملے،یمنی زیدی

0

لاہور : اداکارہ یمنی زیدی کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں خوبصورت شوہر ملےلیکن وہ ان سے زیادہ پیارا اور معصوم نہ ہو۔
ایک ویڈیو میں اداکارہ نے اپنی شریک حیات کی خوبیاں بیان کی ہیں اور ایک ٹی وی شو میں ہونے والے شوہر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں اچھے دل کا ذہین شخص ملے جن کے ان کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں اور وہ ان سے محبت کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.