نواز شریف اور مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول آ گیا
لاہور :مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کے پروگرام کوحتمی شکل دے دی
شیڈول کے مطابق مریم نواز شریف15جنوری کو اوکاڑہ،19جنوری کوخانیوال،23جنوری کومری،25جنوری کوپشاور اور حویلیاں میں جلسہ سے خطاب کریں گی
جبکہ میاں نواز شریف20جنوری کولیہ،22جنوری کومانسہرہ ،24جنوری کوننکانہ صاحب ،26جنوری کووہاڑی،28جنوری کوکراچی اور30جنوری کوبہاولپورمیں جلسہ سے خطاب کریں گے۔