بلا کدھر جائے گا،آج سپریم کورٹ میں سماعت
اسلام آباد : بلا پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہوگا یا نہیں, سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں تین رکنی بنیچ سماعت کرے گا
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں
الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
الیکشن کمیشن کی نمائندگی مخدوم علی خان کریں گے، قبل ازیں پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا