ملک بھر میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد

0

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر ملک بھر میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔

حکومتی و سرکاری اداروں میں ہر قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے اور وجوہات بھی بتائی جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.