وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

0

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار ، مشیر وزیراعظم احد چیمہ اور مشیر وزیراعظم انجنیئر امیر مقام بھی موجود تھے

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.