قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
33 حلقوں میں پولنگ 16 مارچ کو ہوگی الیکشن کمیشن
6 فروری سے 8 فروری تک کاغزات نامزدگی لئے جا سکے گے
9 فروری کو امیدواروں کی لسٹ اویزاں کی جائے گی
کاغزات کی جانچ پڑتال کا عمل 13 فروری کو مکمل کر لیا جائے گا.