خواتین کی جسمانی صحت پر خواتین ہی زیادہ تنقید کرتی ہیں، عفت عمر

0

کراچی: اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ خواتین کی جسمانی صحت پر خواتین ہی زیادہ تنقید کرتی ہیں۔
ایک پوڈ کاسٹ میں عفت عمر نے کہا کہ جب بھی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان موضوعات پر بات کرتی ہوں تو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جن میں زیادہ تر خواتین ہی ہوتی ہیں۔
عفت عمر کا کہنا تھا کہ خواتین کے معاملات کو اگرچہ خواتین بہتر سمجھتی ہیں لیکن ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.