وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

0

:اسلام آباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت

ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار, وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق, وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.