پی ٹی آئی کا فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ فواد چوہدری کورات کی تاریکی میں اغوا کیا گیا، یہ بزدلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو ایسے حراست میں لیا گیا جیسے دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں،ہم عدالت جائیں گے