پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد چوہدری کو پولیس کی جانب سے اپنے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فواد چوہدری کو پولیس نے ان کے گھر سے ابھی گرفتار کرلیا ہے۔