نیپرا نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا

این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی گئی

0

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کہ ملک میں ہونے والے بریک ڈاؤن کا نوٹس لیتے ہوئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.