وزیراعظم نے مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

0

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےملک بھر میں مون سون شجرکاری مہم 2023 کا آغاز کردیا. بدھ کو وزیرِ اعظم نے شجر کاری مہم کا آغاز پودا لگا کر کیا،وزیرِ اعظم کو اس موقع پر شجرکاری مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی. وزیراعظم کو بتایا گیا کہ رواں سال مون سون شجر کاری مہم کے تحت ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے جبکہ رواں سال موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ملک بھر میں 13 کروڑ 98 لاکھ پودے لگائے گئے تھے،
وزارت موسمیاتی تبدیلی، صوبائی محکمہ جنگلات شجر کاری مہم کی اہمیت کے بارے میں آگاہی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔msf

Leave A Reply

Your email address will not be published.