چوہدری نثار منظر عام پر آ گئے ،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

0

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان منظر عام پر آ گئے اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے جواں سال بیٹے کی ناگہانی وفات
اظہار تعزیت کیا،فاتحہ خوانی کی لواحقین سے اظہار افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر
چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی اچانک موت کا سن کر دلی صدمہ ہوا ہے،اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ان کے اہل خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.