پیپلز پارٹی اور ن لیگ قومی اسمبلی8اگست کو تحلیل کرنے پر راضی

0

اسلام آباد : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن  8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر راضی ہو گئے 

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی۔

قانونی ماہرین کے مطابق اگر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر صدر منظوری نہ دے تو اسمبلی 48 گھنٹے بعد خود بخود تحلیل ہو جائے گی۔
قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست رات 12 بجے تک ہے، اسمبلی مدت سے قبل تحلیل ہونے پر عام انتخابات کرانے کے لیے نگران سیٹ اپ 90 دن کے لیے آئےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.