Browsing Tag

Mian nawaz sharif

نواز شریف ، زرداری ٹیلی فونک رابطہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون ایک رابطہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے وطن واپسی پر نوازشریف کو مبارکباد دی۔ دونوں…

ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ہو گئی

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی مرکزی سیکریٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن…

نواز شریف کی 24 اکتوبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے اورانہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے العزیزیہ…

جنید صفدر اور عائشہ کے درمیان طلاق ہو گئی

لندن : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز ،کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ جنید صفدر اور عائشہ سیف دسمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی…

اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے ، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست میں معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ 15 ماہ میں 4 سال کی…

مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ ہفتے وطن واپس پہنچیں گی۔ پارٹی ذرائع کے جولائی کو مکنہ طور پر وطن واپس پہنچیں گی۔ مریم نواز 24 جون کو لاہور سے دیئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے والد اور مسلم…

نوازشریف اور جہانگیر ترین کی پارلیمنٹ میں واپسی کا دروازہ کھل گیا

اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیر ترین کی پارلیمنٹ میں واپسی کا دروازہ کھل گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی جنرل پاکستان نے…

دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے بات چیت نہیں ہوگی ،نواز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت سیاستدانوں سے ہوتی ہے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے نہیں ۔ ایک ٹویٹ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی…

مذاکرات کا باب بند ، پی ٹی آئی پھر سپریم کورٹ چلی گئی

اسلام آباد : حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کردی…

مزاکرات کی ہوا چل پڑی، پہلی بیٹھک آج ہو گی

اسلام آباد : ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لئے بات چیت کا پہلا دور آج شام کو ہو گا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سینیٹر علی ظفر سے رابطہ کیا ہے حکمران اتحاد نے الیکشن کیلئے مشاورتی عمل اگلے…