مسلم لیگ ن کی پیپلز پارٹی کو منانے کی کوششیں

0

اسلام آباد : بجٹ پر اتحادیوں میں دوریاں بڑھ گئیں ،مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کر لیا دونوں اتحادی جماعتوں کے وزرا پر مشتمل وفود کے مذاکرات آج وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شرکت کا بھی امکان ہے اس موقع پر سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے فنڈز فراہمی پر بھی بات چیت کی جائیگی۔ سندھ حکومت نے وفاقی بجٹ کی حمایت میں ووٹ ڈالنا سیلاب زدگان کیلئے بجٹ مختص کرنے سے مشروط کر رکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.