جیل میں ہمارے ساتھ کوئی بدسلوکی نہیں ہوئ، پی ٹی آئی کی خواتین راہنماؤں کا بیان
لاہور : پی ٹی آئی کی زیر حراست خواتین راہنماؤں نے اپنے ساتھ کسی کسی قسم کی بدسلوکی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو عدالت
جیل میں رکھنا ہی زیادتی ہے۔
عالیہ حمزہ، صنم جاوید،طیبہ اور دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا انہوں جیل اپنے ساتھ کسی بدسلوکی کے دعووں کو جھٹلا دیا اور کہاکہ ان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی خواتین کو جیل کچھ کیا ہی نہیں تو جیل میں رکھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔
عالیہ حمزہ نے کہا سب سے بڑی تذلیل یہ ہے کہ عورتوں کو راتوں میں گھروں سے اٹھا کر لایا جائے اور خواتین کو اس طرح کے مقدمات کا نشانہ نہ بنایا جائے۔