نئے ٹھکانے کی تلاش ،تنویر الیاس ،چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے

0

لاہور : سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس  نئے ٹھکانے کی تلاش میں چوہدری شجاعت حسین کے پاس پہنچ گئے

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچنے پر پارٹی راہنماؤں نے تنویر الیاس کا استقبال کیا

ملاقات میں مسلم لیگی راہنماء چوہدری محمد سرور ، چوہدری شافع حسین اور مصطفیٰ ملک بھی موجود تھے

تنویر الیاس نے چوہدری شجاعت حسین کی پاکستان اور قوم کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

دونوں راہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.