پنجاب الیکشن ، سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت

0

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کےحکم پر عملدرآمد نہ کرنے اور الیکشن کمیشن کے نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کرے گا

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت 12:30 بجے کرےگا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔

الیکشن کمیشن نے 14مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.