پی ڈی ایم دھرنا ،مریم نواز ن لیگ کی نمائندگی کریں گی
اسلام آباد : مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں
سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مریم نواز شریف پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کریں گی
مریم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کرے گی اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گی ۔