عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی انٹرنیٹ سروس بحال

0
  • اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی اور
    سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا۔
    جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ان کی ضمانت کے بعد رات کو انٹرنیٹ سروس بحال پی ٹی اے نے مکمل طور پر بحال کر دی ۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.