سہ فریقی مذاکرات ، پاکستان اور چین مسائل شدہ افغانستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے
اسلام آباد : پاکستان، چین اور افغانستان نے علاقے اور بالخصوص افغانستان میں ترقی اور امن و استحکام کے لیے ملک کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
اسلام آباد میں مذاکرات میں تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔
چین کے وفد کی قیادت چینی وزیرخارجہ چن گانک جبکہ افغان وفد کی قیادت عبوری وزیرخارجہ ملا امیرخان متقی نےکی۔
اجلاس میں افغانستان کے اقتصادی مسائل اور قیام امن پر تبادلہ خیال کیا گیا
سہ فریقی مذاکرات کے شرکا نے علاقائی ترقی اور امن کیلئےافغانستان میں امن کےقیام کی ضرورت پرزور دیا جبکہ پاکستان اور چین نے پُرامن افغانستان پر اتفاق کیا۔