فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتا دیا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کےمیں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
الیکشن کمیشن کی 2 صفحات کی پیش رفت رپورٹ میں فنڈز نہ ملنے کا بتایا ہے
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔