پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا

0

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80
پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا

واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کو بھی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.