چیف جسٹس سے سکیورٹی اداروں کے سربراہان کی ملاقات، بریفنگ دی گئی

0

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی چیمبر میں ملاقات کی اور انہیں بریفنگ دی گئ ہے۔

ذرائع کے مطابق 2 سے 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں چیف جسٹس اور پنجاب الیکشن کیس کی سماعت کرنے والے جج صاحبان بھی شامل تھے ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف سکیورٹی آپریشنز پر چیف جسٹس کو بریفنگ دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.