الیکشن فنڈز کا اجراء ،سپریم کورٹ میں عملدرآمد رپورٹ آج پیش ہو گی

0

اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن کے لئےفنڈز جاری کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کی رپورٹ آج عدالت عظمیٰ میں پیش کی جائے گی
سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ سپریم کورٹ میں جواب جمع کرائیں گے

سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک کو پیر تک 21 ارب روپے براہ راست الیکشن کمیشن کو جاری کرنے کا حکم دیا تھا لیکن قائمہ کمیٹی اور قومی اسمبلی نے فنڈز کے اجراء کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے

سپریم کورٹ کی طرف سے فنڈز کا نہ ہونے کا معاملہ ایک بار زیر سماعت آئے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.