پٹرول کی قیمت پھر بڑھ گئی ،10 روپے لیٹر اصافہ

0

اسلام آباد : پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا ہے
رات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 272 روپے سے بڑھ کر282 ہو جائے گی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے جس کی نئی قیمت 186 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.