پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی

0

اسلام آباد: پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 370پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 667پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔
منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 370پوائنٹس بڑھ کر 117667پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.